219۔ عمل صالح

لَا تِجَارَةَ كَالْعَمَلِ الصَّالِحِ وَ لَا رِبْحَ كَالثَّوَابِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) اعمال خیر سے بڑھ کر کوئی تجارت نہیں اور ثواب جیسا کوئی نفع نہیں۔ عمل صالح یعنی وہ اچھا کام جو میں کر سکتا ہوں اسے کرنا اور تجارت یعنی اصل سرمائے کو یوں استعمال کرنا کہ وہ محفوظ رہے اور اس میں … 219۔ عمل صالح پڑھنا جاری رکھیں